Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پرگیانند کو ان کی قابل ذکر کامیابی پر  مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگیانند کو ان کی قابل ذکرکامیابی کے لیے مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ واقعی ایک  غیر معمولی سنگ میل ہے جو ان کی مسلسل مہارت کو اجاگر کرتا ہے ۔ جناب مودی نے انہیں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اس قابل ذکر کارنامے کے لیے پرگیانند کو مبارکباد!

یہ درحقیقت ایک غیرمعمولی  سنگ میل ہے جو ان کی مسلسل بہترین کارکردگی کو اجاگر کرتا ہے ۔

ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات ۔

@rpraggnaches‘‘

***

ش ح-ا ع خ    ۔ر  ا

U-No- 8062