پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب نتن نبین کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔
اس مضمون میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یکسر تبدیلی لانے والی حکمرانی کے 12 برسوں سے متعلق خیالات کا اشتراک کیا گیا ہے ۔ مضمون میں اس بات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے کہ کس طرح اجتماعی عزم ، جامع ترقی اور شہریوں کی شرکت نے وکست بھارت بننے کی طرف ہندوستان کے سفر کو رفتار بخشی ہے ہے اور لاکھوں لوگوں کی خواہشات کو پورا کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
راجیہ سبھا کے رکن جناب @NitinNabin کا یہ مضمون پی ایم @narendramodi کے تحت یکسرتبدیلی لانے والی حکمرانی کے 12 برسوں سے متلق خیالات کا اشتراک کرتا ہے ، اس بات کو بھی اجاگر کرتا ہے کہ کس طرح اجتماعی عزم ، جامع ترقی اور شہریوں کی شرکت نے وکست بھارت بننے کی طرف ہندوستان کے سفر کو رفتار بخشی ہے اور لاکھوں لوگوں کی خواہشات کو پورا کیا ہے ۔
This article by Rajya Sabha MP Shri @NitinNabin shares thoughts on 12 years of transformative governance under PM @narendramodi, also highlights how collective resolve, inclusive development and citizen participation have accelerated India’s journey towards becoming a Viksit… pic.twitter.com/NVcsmFi7fK
— PMO India (@PMOIndia) June 10, 2026
*****
ش ح۔ ش ب–ع د
U.NO. 8251
This article by Rajya Sabha MP Shri @NitinNabin shares thoughts on 12 years of transformative governance under PM @narendramodi, also highlights how collective resolve, inclusive development and citizen participation have accelerated India's journey towards becoming a Viksit… pic.twitter.com/NVcsmFi7fK
— PMO India (@PMOIndia) June 10, 2026