Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے متوسط ​​طبقے کے لیے زندگی آسان بنانے کے لیےحکومت کے ذریعہ کی جانے والی کوششوں پر روشنی ڈالی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متوسط ​​طبقے کے لیے آسان زندگی بنانے کے لیے حکومت کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور کہا کہ متوسط ​​طبقے کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے کام کرنا حکومت کے باعث اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ متوسط ​​طبقے نے ان گنت طریقوں سے قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

جناب مودی نے مزید کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران حکومت نے عام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ حکومت کی کوششوں کا مقصد متوسط طبقے کی مواقع تک آسان رسائی، بہتر انفراسٹرکچر، بہتر عوامی خدمات، سستی صحت کی دیکھ بھال، معیاری تعلیم، صاف ستھرے شہر اور روزمرہ کی زندگی میں بوجھ کو کم کرنا ہے۔

ایکس  پرایک سلسلہ وارپوسٹس میں وزیر اعظم نے کہا؛

متوسط ​​طبقے کے لیے حکومت…

این ڈی اے حکومت کے لیے یہ باعثِ اعزاز ہے کہ وہ متوسط طبقے کی امنگوں اور توقعات کو پورا کرنے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔ اس طبقے نے بے شمار طریقوں سے قوم کی تعمیر و ترقی میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔

گزشتہ دہائی کے دوران گورننس نے عام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے پر تیزی سے توجہ مرکوز کی ہے۔ ہماری کوششیں مواقع تک آسان رسائی، بہتر انفراسٹرکچر، بہتر عوامی خدمات، سستی صحت کی دیکھ بھال، معیاری تعلیم، صاف ستھرے شہروں اور روزمرہ کی زندگی میں کم بوجھ کے بارے میں ہیں۔

YearsOf SakshamMiddleClass”12#

 

 

***

 ش ح ۔ م ح۔ج

U. No. 8615