Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے نامعلوم فوجی کی قبر پر گل ہائے عقیدت پیش کئے  

وزیراعظم نے نامعلوم فوجی کی قبر پر گل ہائے عقیدت پیش کئے  


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج براٹیسلاوا میں نامعلوم فوجی کے مقبرے پر سلواکیہ کے مارے گئےفوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 

وزیر اعظم اور سلواکیہ کے وزیر اعظم عزت مآب رابرٹ فیکو نے فوجی کی یادگار پر  گل ہائے عقید ت پیش کئے  اور دوسری جنگ عظیم کے دوران سلواکیہ کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

***

 ( ش ح ۔ م ح۔ج)

U. No. 8639