پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی ایک بہتر کرہ ارض کے لیے تیاری کو اجاگر کیا اور کہا کہ دنیا امید اور جوش کے ساتھ ہندوستان سے جڑ رہی ہے اور یہاں سرمایہ کاری کر رہی ہے ۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہندوستان کے 14 کروڑ عوام کی وجہ سے ہی دنیا ہندوستان کو امید اور جوش کے ساتھ دیکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ دنیا ہندوستان کے ساتھ جڑ رہی ہے اور ہندوستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ان مشاہدات پر #12YearsOfIndiaFirst کے تحت روشنی ڈالی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
’’ہندوستان ہمیشہ ایک بہتر کرۂ ارض کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ساتھ ہی 140 کروڑ عوام کی بدولت دنیا ہندوستان کو امید اور جوش کے ساتھ دیکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا ہندوستان کے ساتھ روابط بڑھا رہی ہے اور یہاں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔
#12YearsOfIndiaFirst ‘‘
India is always ready to do whatever is possible to contribute towards a better planet. At the same time, thanks to the 140 crore people of India, the world looks at India with hope and enthusiasm. That is also why the world is engaging with India and investing in India.… https://t.co/2CU4rpJiQq
— Narendra Modi (@narendramodi) June 19, 2026
*****
(ش ح ۔ م ش ۔ش ب ن)
U. No. 8883