پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا:
سبھاشیتم اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ شخص جس کی سمجھدار عقل ایک باخبر، سائنسی پیہے کے طور پر کام کرتی ہے، اور جس کا ذہن نظم و ضبط اور کنٹرول میں ہے، وہ زندگی کے راستے کی پیچیدگیوں سے آگے نکل کر آخری مقصد حاصل کر لیتا ہے۔
جناب مودی نے یہ بھی تبصرہ کیا کہ ڈیجیٹل انڈیا کے 11 برس کی کامیابی نے ہندوستان کو دنیا بھر میں ایک نئی شناخت عطا کی ہے۔ اس سے جدت اور ٹیکنالوجی کو اپنا کر ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے اہل وطن کے عزم کا پتہ چلتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھاکہ:
ڈیجیٹل انڈیا کے 11 سال کی کامیابی نے ہندوستان کو پوری دنیا میں ایک نئی شناخت عطا کی ہے۔ اس سے ہم وطنوں کے جدت اور ٹیکنالوجی کو اپنا کر ملک کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔
#11YearsOfDigitalIndia
डिजिटल इंडिया के 11 वर्षों की सफलता से भारतवर्ष को दुनियाभर में एक नई पहचान मिली है। इससे इनोवेशन और टेक्नोलॉजी को अपनाकर देश को नई ऊंचाइयों पर ले जाने की देशवासियों की संकल्पशक्ति का पता चलता है।
विज्ञानसारथिर्यस्तु मनःप्रग्रहवान्नरः।
सोऽध्वनः पारमाप्नोति तद्विष्णोः परमं… pic.twitter.com/VhIRgvl4Jo
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2026
*******
ش ح۔ ش م۔ خ م
UN-NO-9387