Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے کہ کس طرح ای-جاگرتی صارفین کی شکایت کے پورے طریقہ کار کو ڈیجیٹل بناتی ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے کہ کس طرح ای-جاگرتی صارفین کی شکایت کے پورے  طریقہ کار کو ڈیجیٹل بنا کر بہت سے چیلنجوں سے نمٹتی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ متعلقہ فریقوں کے ساتھ وسیع مشاورت کے بعد ای-جاگرتی کو بہتر بنایا گیا ہے ، جس سے ان صارفین کو ان شعبوں میں انصاف فراہم ہوا ہے جو ڈھانچہ جاتی ڈیجیٹل اصلاح  کے عمل سے گزر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

اس مضمون میں ، مرکزی وزیر جناب @JoshiPralhad تفصیل سے بتاتے ہیں کہ کس طرح ای-جاگرتی صارفین کی شکایات کے پورے طریقہ کار کو کو ڈیجیٹل بنا کر بہت سے چیلنجوں سے نمٹتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ، متعلقہ فریقوں کے ساتھ وسیع مشاورت کے بعد ، ای-جاگرتی کو بہتر بنایا گیا ہے ، جس سے صارفین کو  ڈھانچہ جاتی اصلاحات سے گزرنے والے شعبوں میں انصاف فراہم ہوا ہے ۔

https://livemint.com/opinion/columns/ejagriti-reimagining-consumer-justice-for-a-digital-india-pralhad-joshi-11783001218221.html

۔۔۔۔

ش ح۔ا س۔ ت ح ۔                                               

U 9548–