پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ، وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک عظیم شخصیت اور ایک غیر معمولی عوامی شخصیت کے طور پر یاد کیا، جنہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لیے وقف کر دی تھی ۔ جناب مودی نے کہا کہ تھرو کے .کامراج جی کا تعلیم و تربیت ، جامع ترقی اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے غیر متزلزل عزم نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا ۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا کہ ؛
تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہیں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک زبردست رہنما اور ایک غیر معمولی عوامی شخصیت قرار دیا ، انہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لیے وقف کر دی تھی۔ تعلیم ، جامع ترقی اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود جیسے شعبوں کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم نسلوں کی رہنمائی کرتا ہے ۔
Remembering Thiru K. Kamaraj Ji on his birth anniversary. A stalwart of India’s freedom movement and an exceptional public figure, he dedicated his life to nation-building. His unwavering commitment to areas like education, inclusive development and the welfare of the…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 15, 2026
*****
ش ح۔م م ع۔ش ا
Urdu No-9955