Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اعلان کیا کہ آج کے کابینہ کے اجلاس میں پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ رات ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کل ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

“پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کل کے کابینہ کے اجلاس میں کیے جائیں گے!”

 

*****

ش ح۔ م م۔ ش ب ن

U.No. 489