Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے امتحانات میں  اصلاحات سے متعلق اعلیٰ اختیاراتی  ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ جناب نندن نلیکانی کی قیادت میں امتحانات میں اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’جناب نندن نلیکانی کی قیادت میں امتحانات میں اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔

@NandanNilekani‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:621