Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

چھتیس گڑھ کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی


چھتیس گڑھ کے وزیرِ اعلیٰ جناب وشنو دیو سائی نے آج نئی دہلی میں وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

 ‘‘چھتیس گڑھ کے وزیرِ اعلیٰ جناب وشنو دیو سائی نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

@ChhattisgarhCMO

*****

(ش ح ۔ ش ت ۔ت ا(

U.No.1022