Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سیلوا پربھو تھرومارن کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سیلوا پربھو تھرومارن کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سیلوا پربھو تھرومارن نے اپنے کرئیر کی بہترین جست لگاکر یہ تمغہ حاصل کیا ہے۔

جناب مودی نے اس کامیابی کے لیے انہیں مبارکباد دی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے مزید کامیابیوں کی دعا دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’سیلوا پربھو  تھرومارن پر فخر ہے، جنہوں نے دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنے کریئر کی بہترین جست لگاکر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ دعا کرتا ہوں کہ وہ اپنی مستقبل  کی کوششوں میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔

# سی ڈبلیو جی 2026‘‘

***

 ش ح –ا ب ن

U.No:1131