Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے زمین کو  تمام جانداروں کی پرورش کرنے والی ماں کے طور پر تسلیم کرنے والے سنسکرت سُبھاشتم کااشتراک کیا


وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشتم کومشترک کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ انسانیت کو زمین کے ساتھ ہم آہنگی اور توازن کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے، کیونکہ زمین تمام جانداروں کی پرورش کرنے والی ماں ہے اور اس اخلاقی نظام کا احترام کرنا ضروری ہے جو اس کی بقا اور تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔

 

اس موقع پر وزیراعظم نے ایک سنسکرت کا شلوک بھی شیئر کیا:

विश्वस्वं मातरमोषधीनां ध्रुवां भूमिं पृथिवीं धर्मणा धृताम्।

शिवां स्योनामनु चरेम विश्वहा॥

 

وزیراعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

विश्वस्वं मातरमोषधीनां ध्रुवां भूमिं पृथिवीं धर्मणा धृताम्।

शिवां स्योनामनु चरेम विश्वहा॥

 

 

***

ش ح۔م ش۔ ج ا

U-1460