Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم  نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

 وزیراعظم  نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ہمیشہ ان کے نظریات اور خدمات سے تحریک حاصل کرتی رہے گی۔

وزیراعظم نے ہر ہندوستانی کی ترقی اور ملک کو ترقی یافتہ و خوشحال بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’آج صبح راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ہم ہمیشہ ان کے نظریات اور خدمات سے تحریک حاصل کرتے رہیں گے۔ ہم ہر ہندوستانی کی ترقی اور اپنے ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘

************

ش ح ۔   م    د۔  م  ص

(U :2142  )