پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کی جانب سے دئیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے اسے حوصلہ افزا اور فکر انگیز قرار دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صدرجمہوریہ کے خیالات ہمارے ملک کی طاقت اور ہر ہندوستانی کی امنگوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدرجمہوریہ کا پیغام ہم سب کو ’وکست بھارت‘ (ترقی یافتہ ہندوستان) کے لیے نئے عزم کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
“یوم آزادی کے موقع پر راشٹرپتی جی کا خطاب حوصلہ افزا اور فکر انگیز ہے۔
ان کے خیالات ہمارے ملک کی طاقت اور ہر ہندوستانی کی امنگوں کی عکاسی کرتے ہیں۔
ان کا پیغام ہم سب کو ’وکست بھارت‘ کے لیے نئے عزم کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
@rashtrapatibhvn “ ۔
A motivating and thoughtful address by Rashtrapati Ji on the eve of Independence Day.
Her thoughts reflect the strength of our nation and the aspirations of every Indian.
Her message inspires us all to work with renewed determination for a Viksit Bharat.@rashtrapatibhvn https://t.co/G4gIA40iK8
— Narendra Modi (@narendramodi) August 14, 2026
****
2145UR No.
ش ح- ظ الف