پی ایم انڈیا
یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہندوستان میں آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ، ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے، بنیادی سہولیات، توانائی کے تحفظ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، اختراع، سماجی تحفظ اور دیگر اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا۔
وزیراعظم کے خطاب کی اہم جھلکیاں:
1– مینوفیکچرنگ: وسعت اور خود انحصاری
گزشتہ 12 برسوں کے دوران:
2– ڈجیٹل انڈیا اور اختراع
وزیرِ اعظم نے ہندوستان کے ڈجیٹل اور اختراعی نظام کی تیز رفتار توسیع کو اجاگر کیا:
3۔ بنیادی سہولیات کی تیز تر فراہمی
وزیر اعظم نے اس رفتار کو اجاگر کیا جس سے عام شہریوں تک بنیادی سہولیات پہنچ رہی ہیں:
4-سیمی کنڈکٹر کا ماحولیاتی نظام تشکیل دینا
وزیرِ اعظم نے ملک میں سیمی کنڈکٹر کی مقامی صلاحیتیں پیدا کرنے کے حوالے سے ہندوستان کی پیش رفت کو اجاگر کیا:
5– اہم معدنیات کا تحفظ
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے لیے اہم معدنیات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس شعبے میں ہندوستان کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا ذکر کیا:
6– توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانا
وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے توانائی کا تحفظ ایک بنیادی شرط ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب چپس، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیٹا سینٹرز جیسی ٹیکنالوجیز کو بڑی مقدار میں بجلی درکار ہوتی ہے۔
جوہری توانائی کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا:
7– تیل اور گیس کی تلاش میں توسیع
وزیرِ اعظم نے سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے حوالے سے ہندوستان کے نقطۂ نظر میں آنے والی تبدیلی کو اجاگر کیا:
8– توانائی کے ذرائع میں تنوع
وزیرِ اعظم نے توانائی کے مختلف ذرائع میں تیزی سے ہونے والی توسیع کو اجاگر کیا۔
سٹی گیس ڈسٹری بیوشن
پائپ کے ذریعے کھانا پکانے کی گیس
شمسی توانائی
پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا
9– ریلوے: برقی کاری اور مستقبل کے ایندھن
وزیرِ اعظم نے ہندوستانی ریلوے میں ہونے والی تبدیلی کو اجاگر کیا:
10– عالمی بحرانوں کے دوران ہندوستان کی مضبوطی
وزیرِ اعظم نے کہا کہ گزشتہ 10 سے 12 برسوں کے دوران ملک میں پیدا کی گئی صلاحیتوں کا امتحان درج ذیل عالمی بحرانوں کے دوران ہوا:
11– کسانوں کے لیے سستی کھاد
عالمی منڈی میں کھاد کی بلند قیمتوں سے کسانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے حکومت کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:
12– تجارت اور برآمدات کے مواقع
وزیراعظم نے ہندوستانی صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کے لیے پیدا ہونے والے نئے مواقع کو اجاگر کیا:
6– توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانا
وزیرِ اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے توانائی کا تحفظ ایک بنیادی شرط ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب چپس، مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیٹا سینٹرز جیسی ٹیکنالوجیز کو بڑی مقدار میں بجلی درکار ہوتی ہے۔
جوہری توانائی کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے بتایا:
7– تیل اور گیس کی تلاش میں توسیع
وزیرِ اعظم نے سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے حوالے سے ہندوستان کے نقطۂ نظر میں آنے والی تبدیلی کو اجاگر کیا:
8– توانائی کے ذرائع میں تنوع
وزیرِ اعظم نے توانائی کے مختلف ذرائع میں تیزی سے ہونے والی توسیع کو اجاگر کیا۔
سٹی گیس ڈسٹری بیوشن
پائپ کے ذریعے کھانا پکانے کی گیس
شمسی توانائی
پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا
9– ریلوے: برقی کاری اور مستقبل کے ایندھن
وزیرِ اعظم نے ہندوستانی ریلوے میں ہونے والی تبدیلی کو اجاگر کیا:
10۔ عالمی بحرانوں کے دوران ہندوستان کی مضبوطی
وزیرِ اعظم نے کہا کہ گزشتہ 10 سے 12 برسوں کے دوران ملک میں پیدا کی گئی صلاحیتوں کا امتحان درج ذیل عالمی بحرانوں کے دوران ہوا:
11-کسانوں کے لیے سستی کھاد
عالمی منڈی میں کھاد کی بلند قیمتوں سے کسانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے حکومت کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا:
12– تجارت اور برآمدات کے مواقع
وزیرِ اعظم نے ہندوستانی صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کے لیے پیدا ہونے والے نئے مواقع کو اجاگر کیا:
13– وکست بھارت میں نوجوانوں کا کلیدی کردار
وزیراعظم نے کہا کہ وکست بھارت کی تعمیر میں ہندوستان کے نوجوانوں کا اہم کردار ہے اور ان کے لیے کھلنے والے نئے راستوں کو اجاگر کیا:
14– تعلیم اور اختراع
وزیر اعظم نے تعلیمی اور اختراعی مواقع میں توسیع کو اجاگر کیا:
15– اسٹارٹ اپس، خلائی شعبہ اور مصنوعی ذہانت
وزیر اعظم نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اسٹارٹ اپ اور اختراعی نظام کو اجاگر کیا:
16– نئے شعبے اور نئے مواقع
بایو اکانومی
الیکٹرک گاڑیاں
ہوابازی
17– سوامِتوا کے ذریعے دیہی بااختیاری
وزیرِ اعظم نے سوامِتوا(ایس وی اے ایم آئی ٹی وی اے) اسکیم کے اثرات کو اجاگر کیا:
18– دفاعی برآمدات میں اضافہ
وزیرِ اعظم نے ہندوستان کی دفاعی برآمدات میں ہونے والی توسیع کو اجاگر کیا:
19– خواتین کی قیادت میں ترقی: لکھ پتی دیدی
ہندوستان کی ترقی میں خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:
20– سماجی تحفظ کا دائرہ وسیع کرنا
وزیرِ اعظم نے سماجی تحفظ کی کوریج میں ہونے والی توسیع کو اجاگر کیا:
21– آیوشمان بھارت
وزیرِ اعظم نے آیوشمان بھارت کے ذریعے خاندانوں کو ملنے والی مالی راحت کو اجاگر کیا:
*****
2153UR No.
ش ح- ظ الف