Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہریانہ کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی


ہریانہ کے وزیرِ اعلیٰ، جناب نایاب سائنی نے آج وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

ہریانہ کے وزیرِ اعلیٰ، جناب @NayabSainiBJP نے آج وزیرِ اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@cmohry

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 2673