Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے 7 ، لوک کلیان مارگ پرمنعقدہ رکشا بندھن کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں

وزیر اعظم نے 7 ، لوک کلیان مارگ پرمنعقدہ رکشا بندھن کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 7 ، لوک کلیان مارگ پرمنعقدہ رکشا بندھن کی تقریبات کے کچھ یادگار لمحات شیئر کئے ۔ جناب مودی نے خواہش ظاہر کی کہ یہ تہوار لوگوں کے درمیان پیار اور ہم آہنگی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے اور سب کے لئے خوشی ، خوشحالی اور مسرت لے کر لائے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

7 ، لوک کلیان مارگ پر منعقدہ رکشا بندھن کی تقریبات کے کچھ یادگار لمحات ۔

دعا ہے کہ یہ تہوار محبت اور ہم آہنگی کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے۔

یہ تہوار سب کے لئے خوشی اور خوشحالی لے کر آئے۔

آج 7، لوک کلیان مارگ پر رکشا بندھن کی تقریبات کے دوران پُرجوش انداز میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے، مسکراہٹوں اور خوشی کے کئی خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملے۔

***

ش ح۔ ک ا ۔ ش ب ن

U.NO. 2709