Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم کی جانب سے وزیرِ اعظم نیتن یاہو، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کی یہودی برادریوں کو روش ہشانہ کی مبارک باد


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے روش ہشانہ کے موقع پر اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کی یہودی برادریوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیا سال سب کے لیے امن، امید، اچھی صحت اور مسلسل ترقی سے بھرپور ہو۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:

’’شنا تووا!

وزیرِ اعظم نیتن یاہو، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کی یہودی برادریوں کو روش ہشانہ کی بہت بہت مبارک باد۔

دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیے امن، امید، اچھی صحت اور مسلسل ترقی سے بھرپور ہو۔

שנה טובה!

מאחל שנה טובה ושמחה לראש הממשלה נתניהו, לעם ישראל ולקהילות היהודיות ברחבי העולם.

מי ייתן והשנה החדשה תביא עמה שלום, תקווה, בריאות טובה וקדמה לכולם.

@netanyahu

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-3344