Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے محبت اور دعاؤں کے لئے اظہار تشکر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے عوام کی جانب سے ملنے والی محبت اور دعاؤں کے لیے اظہار تشکر کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جو بہت خاص ہوتے ہیں اور دل کو گہرائی سے چھوتے ہیں۔ انہوں نے ’آشیرواد کا دیا‘ کو محبت کے ایسے ہی ایک اظہار کے طور پر بیان کیا، جس نے انہیں گہرائی سے متاثر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہر دعا انہیں  ہندوستان  کے عوام کی مزید لگن کے ساتھ خدمت کرنے کے عزم کو مضبوط کرتی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

کچھ جذبات ہمیشہ بہت خاص ہوتے ہیں!

آشیرواد کا دیا محبت کا ایسا ہی ایک اظہار ہے، جس نے میرے دل کو گہرائی سے چھوا ہے۔

ہر دعا مجھے اپنے پیارے  ہندوستان کی مزید لگن کے ساتھ خدمت کرنے کے عزم کو مضبوط کرتی ہے۔

**********

) ش ح –   ظ ا-  ش ہ ب )

U.No. 3693