Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے موقع پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے مبارک موقع پر سبھی کو تہہ دل سے مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے لکھا؛

’’آپ سبھی کو کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کی تہہ دل سے مبارکباد۔ اس بابرکت تہوار میں خدمت کے وسیلے سے نیکی اور خیر خواہی کا پیغام مضمر ہے۔ پوتر اسنان، دان- پنیہ اور دیپ دان سے مالامال یہ روایت سبھی کی زندگی میں عقیدت، ایمان اور مثبت سوچ کو فروغ دے، یہی نیک تمنا ہے۔‘‘

 

*********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8169