پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب سی آر پاٹل کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پانی کے تحفظ کا معاملہ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے جس کے لیے مضبوط نظام، سائنسی حل اور عوامی شراکت داری (جن بھاگیداری) کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی وزیر نے ’جل جیون مشن‘، ’نمامی گنگے‘، پانی کے تحفظ اور ٹیکنالوجی پر مبنی حل کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل (کلائمیٹ ریزیلینٹ) آبی انتظام قائم کرنے کی ہندوستان کی کوششوں پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ مضمون اس بارے میں ایک بصیرت افروز نقطہ نظر پیش کرتا ہے کہ کس طرح عوامی شراکت داری اور مختلف ریاستوں و برادریوں کی مسلسل کوششیں مل کر آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار انداز میں پانی کو محفوظ بنانے میں مدد کر سکتی ہیں۔
وزیراعظم کے دفتر نے’ایکس‘پر پوسٹ کیا:
’’پانی کے تحفظ کا معاملہ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے جس کے لیے مضبوط نظام، سائنسی حل اور عوامی شراکت داری (جن بھاگیداری) کی ضرورت ہے۔
مرکزی وزیر جناب سی آر پاٹل نے ’جل جیون مشن‘،’نمامی گنگے‘، پانی کے تحفظ اور ٹیکنالوجی پر مبنی حل کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل آبی انتظام قائم کرنے کی ہندوستان کی کوششوں پر لکھا ہے۔
یہ مضمون اس بارے میں ایک بصیرت افروز نقطہ نظر پیش کرتا ہے کہ کس طرح عوامی شراکت داری اور مختلف ریاستوں و برادریوں کی مسلسل کوششیں مل کر آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار انداز میں پانی کو محفوظ بنانے میں مدد کر سکتی ہیں۔‘‘
Water security is a shared responsibility that calls for stronger systems, scientific solutions and Jan Bhagidari. Union Minister Shri @CRPaatil writes on India’s efforts to build climate-resilient water management through the Jal Jeevan Mission, Namami Gange, water conservation… https://t.co/28BGdScIpL
— PMO India (@PMOIndia) September 22, 2026
*****
ش ح – ظ الف – م ذ
UR No. 3909