Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایشین گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹس میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سوچیکا تاریال کو مبارکباد دی


وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایشین گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹس میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سوچیکا تاریال کو مبارکباد دی اور اسے ہندوستان کے لیے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا۔

وزیراعظم نے کہا  کہ انہوں نے ایشین گیمز میں اس میدان میں ہندوستان کی طرف سے پہلا تمغہ  حاصل کیا ہے۔ انہوں نےکہا  کہ ان کی یہ کامیابی خاص طور پر اہم ہے، جو ان کی لگن اور جوش کو اجاگر کرتی ہے۔ انہوں نےمستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے سوچیکا تاریال تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایکس  پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے شیئر کیا:

ہندوستان کے لیے ایک تاریخی کامیابی!

ایشین گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹس میں کانسے کا تمغہ جیت کر اس میدان  میں ہندوستان کا پہلا ایشین گیمز میڈل حاصل کرنے پر سوچیکا تاریال کو مبارکباد!  ان کی یہ کامیابی خاص طور پر اہم ہے، جو ان کی لگن اور جزبے کو اجاگر کرتی ہے۔

مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات: PM@narendramodi

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ک ح۔ ر ب۔

U-3907