پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے اسکیٹ ٹیم مقابلہ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر پریناز دھالیوال، مہیشوری چوہان اور رائزا ڈھلوں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی توجہ، درست نشانے اور ٹیم ورک نے ہندوستانی کھیلوں کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ فراہم کیا ہے۔ انہوں نے آئندہ کوششوں کے لیے بھی ان تینوں کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’خواتین کے اسکیٹ ٹیم مقابلہ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر پریناز دھالیوال، مہیشوری چوہان اور رائزا ڈھلوں کو مبارکباد۔ان کی توجہ، درست نشانے اور ٹیم ورک نے ہندوستانی کھیلوں کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ فراہم کیا ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات: PM @narendramodi ‘‘۔
Congratulations to Parinaaz Dhaliwal, Maheshwari Chauhan and Raiza Dhillon on winning the Bronze Medal in the Women’s Skeet Team event.
Their focus, precision and teamwork have brought another proud moment for Indian sports. Best wishes to them for their upcoming endeavours: PM…
— PMO India (@PMOIndia) September 23, 2026
***
ش ح – ظ الف – م ش
UR No. 3958