Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر میرابائی چانو کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر میرابائی چانو کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا عزم اور مستقل مزاجی ملک کو مسلسل تحریک دے رہی ہے اور  ہندوستان  کو ان پر فخر ہے۔ انہوں نے میرابائی چانو کے مستقبل کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’@mirabai_chanu کے لیے ایک خصوصی چاندی کا تمغہ!

خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ ان کا عزم اور مستقل مزاجی ملک کو مسلسل تحریک دے رہی ہے۔  ہندوستان کو ان پر فخر ہے۔ ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات: PM @narendramodi ‘‘

 

 

***

 ش ح – ظ الف – م  ش

UR No. 3957