Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے خواتین کی کبڈی ٹیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کی کبڈی ٹیم کو ایک دل چسپ فائنل میں شاندار گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیرِ اعظم نے بیان کیا کہ ٹیم نے قابلِ ذکر ہمت، تحمل اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت کو اپنے کبڈی چیمپئنز پر فخر ہے اور انھوں نے کھلاڑیوں کو آئندہ مزید کام یابیوں کے لیے اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے اشتراک کیا:

”خواتین کی کبڈی ٹیم کے لیے کیا دل چسپ فائنل اور کیا شاندار گولڈ میڈل رہا!“

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 4164