پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں ری کرو مکسڈ ٹیم مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے دھیرج بوم دیورا اور کم کم انل موہود کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے غیرمعمولی مہارت اور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، اور بھارت کو ایشین گیمز کے اس مقابلے میں پہلی مرتبہ نقرئی تمغہ دلایا۔
جناب مودی نے اس یادگار کامیابی کے لیے دونوں تیر اندازوں کو مبارکباد دی اور ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کیں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا؛
’’شاندار نقرئی تمغہ!
ایشین گیمز کے دوران ری کرو مکسڈ ٹیم مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے والے دھیرج بوم دیورا اور کم کم انل موہود پر فخر ہے۔
انہوں نے غیر معمول مہارت اور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا، اور ایشین گیمز کے اس مقابلے میں ہمارے ملک کو پہلا نقرئی تمغہ دلایا۔
اس یادگار کامیابی کے لیے ہمارے دونوں تیر اندازوں کو مبارکباد اور ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں: وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi
A splendid Silver!
Proud of Dhiraj Bommadevara and Kumkum Anil Mohod on winning the Silver Medal in the Recurve Mixed Team event at the Asian Games.
They displayed remarkable skill and zeal, giving our nation the first-ever Silver in this event at the Asian Games.…
— PMO India (@PMOIndia) October 2, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4515