Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے گاندھی اسمرتی میں دعائیہ اجتماع میں شرکت کی، باپو کے لازوال پیغام کو یاد کیا

وزیرِ اعظم نے گاندھی اسمرتی میں دعائیہ اجتماع میں شرکت کی، باپو کے لازوال پیغام کو یاد کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی اسمرتی میں منعقدہ دعائیہ اجتماع میں شرکت کی اور مہاتما گاندھی کے لازوال پیغام کو یاد کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ اس موقع کی ایک اہم خصوصیت نوجوان دوستوں کے ساتھ ان کی بات چیت تھی۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا:

’’گاندھی اسمرتی میں منعقدہ دعائیہ اجتماع میں شرکت کی۔ ہم نے باپو کے لازوال پیغام کو یاد کیا۔

اس موقع کی ایک اہم خصوصیت میرے نوجوان دوستوں کے ساتھ بات چیت تھی۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4560