Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیک دل انسان کی خصوصیات کو اجاگر کرنے والےسنسکرت سبھاشتم  کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت  کے ایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ دل کی پاکیزگی، ایثار کا جذبہ، بہادری، خوشی اور غم میں یکساں مزاج، مہارت، ہمدردی اور سچائی ایک نیک دل انسان اور غیر معمولی شخصیت کی نمایاں خصوصیات ہیں۔

وزیر اعظم نے سنسکرت  کے ایک سبھاشتم کا اشتراک کیا-

“शुचित्वं त्यागिता शौर्यं सामान्यं सुखदुःखयोः।

दाक्षिण्यं चानुरक्तिश्च सत्यता च सुहृद्गुणाः॥”

 

یہ سبھاشتم  یہ پیغام دیتا ہے کہ دل کی پاکیزگی، ایثار کا جذبہ، بہادری، خوشی اور غم دونوں میں یکساں مزاج، مہارت، ہمدردی اور سچائی محض ایک عام دوست کی خوبیاں نہیں، بلکہ یہ نیک دل اور غیر معمولی شخصیت کے حامل انسان کی نمایاں خصوصیات ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

“शुचित्वं त्यागिता शौर्यं सामान्यं सुखदुःखयोः।

दाक्षिण्यं चानुरक्तिश्च सत्यता च सुहृद्गुणाः॥”

 

 

***

ش ح۔م ش ۔ ش ا

اُردو ریلیزنمبر:-4622