پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا پانی کے انتظام و حکمرانی کا ماڈل وسیع تر عالمی جنوب کے لیے کس طرح مفید اسباق فراہم کر رہا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ آبی تحفظ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تک محدود نہیں، بلکہ اس کے لیے بہتر منصوبہ بندی، مضبوط مقامی نظام اور پانی کے انتظام میں مقامی آبادی کی شمولیت بھی ضروری ہے۔
جناب مودی نے کہا، گجرات میں پانی کے شعبے میں اصلاحات سے لے کر ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے کے پروگراموں تک بھارت کا سفر ان ممالک کے لیے ایک عملی مثال پیش کرتا ہے جو پانی کے انتظام کو بہتر بنانے اور پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے خواہاں ہیں۔
جناب مودی نے ایکس (X) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:
بھارت کا پانی کے انتظام و حکمرانی کا ماڈل وسیع تر عالمی جنوب (Global South) کے لیے مفید اسباق پیش کر رہا ہے۔ آبی تحفظ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کا نام نہیں، بلکہ اس کے لیے بہتر منصوبہ بندی، مضبوط مقامی نظام اور پانی کے انتظام میں کمیونٹیز کی شمولیت بھی ضروری ہے۔
گجرات میں پانی کے شعبے میں اصلاحات سے لے کر ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے کے پروگراموں تک بھارت کا سفر ان ممالک کے لیے ایک عملی مثال پیش کرتا ہے جو پانی کے انتظام کو بہتر بنانا اور پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔‘‘
|
بھارت کا پانی کے انتظام و حکمرانی کا ماڈل وسیع تر عالمی جنوب کے لیے مفید اسباق فراہم کر رہا ہے۔ آبی تحفظ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تک محدود نہیں، بلکہ اس کے لیے بہتر منصوبہ بندی، مضبوط مقامی نظام اور پانی کے انتظام میں کمیونٹیز کی شمولیت بھی ضروری ہے۔گجرات میں پانی کے شعبے میں اصلاحات سے لے کر ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے کے پروگراموں تک بھارت کا سفر ان ممالک کے لیے ایک عملی مثال پیش کرتا ہے جو پانی کے انتظام کو بہتر بنانے اور پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے خواہاں ہیں۔

|---|
(@PMOIndia) October 6, 2026 پی ایم او انڈیا
From India, a water-governance model is offering useful lessons for the wider Global South. Water security is not only about building infrastructure but also about good planning, strong local systems and involving communities in managing water.
India’s journey from water reforms in Gujarat to large-scale national programmes offers a practical example for countries looking to improve water management and meet growing water needs.
https://t.co/9ZztUeZoAH
— PMO India (@PMOIndia) October 6, 2026
*******
) ش ح – ض ر-ت ا )
U.No.4700
From India, a water-governance model is offering useful lessons for the wider Global South. Water security is not only about building infrastructure but also about good planning, strong local systems and involving communities in managing water. India's journey from water reforms in Gujarat to large-scale national programmes offers a practical example for countries looking to improve water management and meet growing water needs. https://t.co/9ZztUeZoAH
— PMO India (@PMOIndia) October 6, 2026