Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اچھے کردار اور طرزِ عمل پر زور دینے والے سنسکرت ’سبھاشیتم‘  کا اشتراک کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اچھے کردار اور طرزِ عمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سنسکرت کا ایک شلوک’سبھاشیتم‘شیئر کیا:

ज्ञानवांश्च तथा वाग्मी कर्मस्वपि च निष्ठितः।“

एवं युक्तोऽपि न श्रेयान् यदि शीलविवर्जितः॥”

اس میں کہا گیا ہے کہ جو شخص دانشمند اور خوش بیان ہو اور عمدہ کردار و اطوار کا حامل ہو، وہی درحقیقت ایک اچھا انسان ہے۔

 

وزیراعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا:

ज्ञानवांश्च तथा वाग्मी कर्मस्वपि च निष्ठितः।

एवं युक्तोऽपि न श्रेयान् यदि शीलविवर्जितः॥

ज्ञानवांश्च तथा वाग्मी कर्मस्वपि च निष्ठितः। एवं युक्तोऽपि न श्रेयान् यदि शीलविवर्जितः॥ https://t.co/zy52VOPp0M

— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2026

*****

 ( ش ح ۔ م ح)

U. No. 4678