Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نے ایشین پیرا گیمز میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہمانشو نندال کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر فری اسٹائل ایس 11 مقابلے میں کانسہ  کا تمغہ جیتنے پر ہمانشو نندال کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے ان کی شاندار تیراکی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کارکردگی محنت، استقامت اور نظم و ضبط کی عکاس ہے۔ انہوں نے ہمانشو نندال کو ان کے آئندہ کھیل کے سفر کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ہمانشو نندال کی شاندار تیراکی! انہوں نے ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر فری اسٹائل ایس 11 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کی کارکردگی محنت، استقامت اور نظم و ضبط کی عکاس ہے۔ انہیں مبارکباد۔ ان کے آئندہ کھیل کے سفر کے لیے نیک خواہشات: وزیراعظم @narendramodi‘‘

 

 

 

************

 

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U : 6373 )