وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر فری اسٹائل ایس 11 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہمانشو نندال کو مبارکباد دی۔
جناب مودی نے ان کی شاندار تیراکی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کارکردگی محنت، استقامت اور نظم و ضبط کی عکاس ہے۔ انہوں نے ہمانشو نندال کو ان کے آئندہ کھیل کے سفر کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’ہمانشو نندال کی شاندار تیراکی! انہوں نے ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر فری اسٹائل ایس 11 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کی کارکردگی محنت، استقامت اور نظم و ضبط کی عکاس ہے۔ انہیں مبارکباد۔ ان کے آئندہ کھیل کے سفر کے لیے نیک خواہشات: وزیراعظم @narendramodi‘‘
Splendid swimming by Himanshu Nandal!
He has won the Bronze in the Men’s 400m Freestyle S11 event at the Asian Para Games 2026. His performance reflects his effort, endurance and discipline. Congratulations to him.
Wishing him the very best for his upcoming sporting journey: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 20, 2026
************
ش ح ۔ م د ۔ م ص
(U : 6373 )