یہ ایک اور عمدہ کام یابی ہے، جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ان کی مسلسل کام یابی کھیل کے تئیں ان کی لگن اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے ساجھا کیا:
”روی رونگالی کے لیے ایک اور عمدہ کام یابی!
انھیں ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 40 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ بین الاقوامی سطح پر ان کی مسلسل کام یابی کھیل کے تئیں ان کی لگن اور عزم کی عکاسی کرتی ہے: وزیرِ اعظم @narendramodi“
Another fine achievement for Ravi Rongali! Congratulations to him for winning the Bronze in the Men’s Shot Put F40 event at the Asian Para Games 2026. His continued success on the international stage reflects his dedication and commitment to the sport: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 21, 2026
***
(ش ح – ع ا)
U.No. 6443