Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر کرم جیوتی کو مبارکباد پیش کی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں خواتین کے ڈسکس تھرو ایف 55 ایونٹ میں ذاتی بہترین کارکردگی کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتنے پر کرم جیوتی کو مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ ان کا کھیلوں کا سفر اس بات کی ایک شاندار مثال ہے کہ کس طرح ثابت قدمی، محنت اور خود اعتمادی غیر معمولی ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے اشتراک کیا:

”کرم جیوتی نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں خواتین کے ڈسکس تھرو ایف 55 ایونٹ میں ذاتی بہترین کارکردگی کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ انھیں مبارکباد۔ ان کا کھیلوں کا سفر اس بات کی ایک شاندار مثال ہے کہ کس طرح ثابت قدمی، محنت اور خود اعتمادی غیر معمولی ترقی کا باعث بن سکتی ہے: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 6453