Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روی کارتک بوڈیگینا کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 50 میٹر فری اسٹائل ایس 13 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روی کارتک بوڈیگینا کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ انہیں ان کی کامیابی پر بہت فخر ہے اور ان کا جذبہ اور عزم قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے روی کارتک کے آئندہ مقابلوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’مردوں کے 50 میٹر فری اسٹائل ایس 13 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روی کارتک بوڈیگینا پر بہت فخر ہے۔ ان کا جذبہ اور عزم قابلِ ستائش ہے۔ ان کے آئندہ مقابلوں کے لیے نیک تمنائیں: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 6522