وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرن پور ، بستر ، چھتیس گڑھ میں کوبرا آپریشن بیس پر جوانوں کے ساتھ دیوالی کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں ۔
جناب مودی نے کہا کہ یہ تقریبات بستر میں دیوالی کے جذبے کی عکاسی کرتی ہیں ، جو سکیورٹی فورسز کی لگن سے ممکن ہوئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نکسل ازم اب ایک تاریخ بن چکا ہے اور ترقی ہی آگے کا راستہ ہے ۔ جناب مودی نے اس موقع کو خاص اور یادگار قرار دیا ۔
وزیر اعظم نے X پر لکھا ؛
’’بستر میں دیوالی… ہماری سکیورٹی فورسز کا شکریہ!
نکسل ازم اب ایک تاریخ ہے ۔
ترقی ہی آگے کا راستہ ہے ۔
آج کا دن خاص اور یادگار تھا ‘‘۔
Diwali in Bastar…all thanks to our security forces!
Naxalism is history.
Development is the way ahead.
Today was special and memorable. https://t.co/cHok2iVtd8
— Narendra Modi (@narendramodi) November 8, 2026
’’بستر میں دیوالی کے جذبے کا بھرپور مظاہرہ!‘‘
Diwali spirit on full display in Bastar! https://t.co/KGAWwb12CB
— Narendra Modi (@narendramodi) November 8, 2026
۔۔۔۔
ش ح۔ ا س۔ ت ح ۔
U 7398