Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کرن پور ، بستر ، چھتیس گڑھ میں کوبرا آپریشن بیس پر جوانوں کے ساتھ دیوالی کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرن پور ، بستر ، چھتیس گڑھ میں کوبرا آپریشن بیس پر جوانوں کے ساتھ دیوالی کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں ۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ تقریبات بستر میں دیوالی کے جذبے کی عکاسی کرتی ہیں ، جو سکیورٹی فورسز کی لگن سے ممکن ہوئی ہیں ۔ انہوں نے  کہا کہ نکسل ازم اب ایک تاریخ  بن چکا ہے اور ترقی ہی آگے کا راستہ ہے ۔ جناب مودی نے اس موقع کو خاص اور یادگار قرار دیا ۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا ؛

’’بستر میں دیوالی… ہماری سکیورٹی فورسز کا شکریہ!

نکسل ازم اب ایک تاریخ ہے ۔

ترقی ہی آگے کا راستہ  ہے ۔

آج کا دن خاص اور یادگار تھا ‘‘۔

’’بستر میں دیوالی کے جذبے کا بھرپور مظاہرہ!‘‘

۔۔۔۔

ش ح۔ ا س۔ ت ح ۔

U 7398