دستاویزات:
1. آفات سے نمٹنے میں تعاون پر آسیان–بھارت مشترکہ بیان
2. آن لائن گھوٹالوں اور متعلقہ جرائم کے خلاف تعاون کو مضبوط بنانے پر مشرقی ایشیا سمٹ کے رہ نماؤں کا بیان
3. ہمارے مستقبل کو ایک ساتھ آگے بڑھانے پر مشرقی ایشیا سمٹ کا اعلامیہ: استحکام اور تجدید
اعلان:
1. تیئیسویں بھارت – آسیان سمٹ
2. اکیسویں مشرقی ایشیا سمٹ
***
(ش ح – ع ا)
U.No. 7806