Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو خراجِ عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:

سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7889