Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رانی لکشمی بائی کو خراجِ عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رانی لکشمی بائی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں مادرِ وطن بھارت کی بہادر بیٹی قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ غیر ملکی اقتدار کے خلاف جدوجہد میں رانی لکشمی بائی کی بے مثال جرأت اور غیر معمولی بہادری کی داستان ملک کی ہر نسل کو مادرِ وطن کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:

“भारत माता की पराक्रमी संतान रानी लक्ष्मीबाई को उनकी जयंती पर शत-शत नमन। उन्होंने कठिन से कठिन परिस्थितियों में भी अपने कर्तव्य और आत्मसम्मान से कभी समझौता नहीं किया। विदेशी हुकूमत के विरुद्ध उनके अदम्य साहस और अद्भुत शौर्य की गाथा देश की हर पीढ़ी को मातृभूमि के लिए अपना सर्वस्व न्योछावर करने की प्रेरणा देती रहेगी।

 

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7890