Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اعلیٰ کردار کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والےسنسکرت شلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت شلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔ جس میں ان خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو اعلیٰ کردار کی تشکیل میں معاون ثابت ہوتی ہیں:

अभयं सत्त्वसंशुद्धिः ज्ञानयोगव्यवस्थितिः।

दानं दमश्च यज्ञश्च स्वाध्यायस्तप आर्जवम्।।

 

یہ شلوک اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ انسان کی حقیقی عظمت کا پیمانہ اس کے کردار کی پختگی، اخلاقی طرزِ عمل، دانش مندی اور انسانیت کی خدمت ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

अभयं सत्त्वसंशुद्धिः ज्ञानयोगव्यवस्थितिः।
दानं दमश्च यज्ञश्च स्वाध्यायस्तप आर्जवम्।।

 

 

*****

 ( ش ح ۔ م ح۔ع د)

U. No. 7888