Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی وارانسی، اتر پردیش میں بھجن کلبنگ تقریب میں نوجوان شرکاء کے جوش و خروش کی ستائش


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ضلع وارانسی میں نمو گھاٹ پر منعقدہ بھجن کلبنگ تقریب میں نوجوان شرکاء کے جوش و خروش کی ستائش کی، جس نے ہر ایک کو مسحور کردیا۔

جناب مودی نے کہا، ’’میرے نوجوان دوستوں کی پُرجوش شرکت نے تقریب میں ایک خاص رونق پیدا کردی۔ ان کی توانائی اور جوش و خروش واقعی دیدنی تھا!‘‘

جناب مودی نے ایکس پر یہ پیغام پوسٹ کیا:

बाबा विश्वनाथ की नगरी काशी में भजन क्लबिंग का कार्यक्रम हर किसी को मंत्रमुग्ध कर गया।

नमो घाट पर हुए इस आयोजन में मेरे युवा साथियों ने बढ़-चढ़कर हिस्सेदारी की। उनका उत्साह देखते ही बन रहा था!

****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-8019