وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر مملکت جناب جینت چودھری کا ایک مضمون ساجھا کیا، جس میں ملک میں ہنر مندی کے فروغ پر بڑھتی ہوئی توجہ اور ہنر مندی کو ایک ترجیحی کریئر کے راستے کے طور پر اپنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
جناب چودھری نے آئندہ منعقد ہونے والے ‘ورلڈ اسکلز ایشیا 2027‘، صنعتی تربیتی اداروں کو جدید بنانے کی پہل قدمی ‘پی ایم-سیتو‘ اور صنعتوں سے منسلک تربیت کو مضبوط کرنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی، اور اس بات کا جائزہ لیا کہ یہ اقدامات مصنوعی ذہانت کے دور میں ابھرتے ہوئے مواقع کے لیے نوجوانوں کو کس طرح تیار کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:
’’بھارت اپنے ہنرمندی کے سفر کو مطلع عالم تک لے جا رہا ہے!
مرکزی وزیر مملکت جناب جینت چودھری @jayantrld نے ہنرمندی کے فروغ پر ملک کی افزوں توجہ اور ہنرمندی کو ترجیحی کریئر کا راستہ بنانے کی اہمیت کے بارے میں لکھا ہے۔ انہوں نے آئندہ منعقد ہونے والی تقریب ورلڈ اسکلز ایشیا 2027، آئی ٹی آئی اداروں کو جدید بنانے کے لیے پی ایم –سیتو پہل قدمی اور صنعت سے منسلک تربیت کو مضبوط بنانے کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے اس امر کو بھی اجاگر کیا ہے کہ کس طرح یہ پہل قدمیاں اے آئی کے دور میں ابھرتے ہوئے مواقع کے لیے نوجوانوں کو تیار کر رہی ہیں۔ ‘‘
India is taking its skilling journey to the world stage!
Union MoS Shri @jayantrld writes about the country’s growing focus on skill development and the importance of making skilling a preferred career pathway.
He highlights the upcoming WorldSkills Asia 2027, the PM-SETU initiative to upgrade ITIs and efforts to strengthen industry-linked training. He also reflects on how these initiatives are preparing youth for emerging opportunities in the age of AI.
— PMO India (@PMOIndia) November 24, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:8181
India is taking its skilling journey to the world stage! Union MoS Shri @jayantrld writes about the country's growing focus on skill development and the importance of making skilling a preferred career pathway. He highlights the upcoming WorldSkills Asia 2027, the PM-SETU initiative to upgrade ITIs and efforts to strengthen industry-linked training. He also reflects on how these initiatives are preparing youth for emerging opportunities in the age of AI.
— PMO India (@PMOIndia) November 24, 2026