پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔28؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن یوجنا کے تین سال مکمل ہونے پر اس تاریخی مالی شمولیت پہل قدمی سے استفادہ کرنے والے تمام مستفیدین کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج جن دھن یوجنا کے تین برس مکمل ہوگئے ہیں، میں کروڑوں افراد خصوصاً ناداروں کو، جنہوں نے اس پہل قدمی سے استفادہ کیا ہے، مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جن دھن انقلاب ایک تاریخی لمحہ ہے جس کے ذریعے نادار، دبے کچلے اور حاشیے پر زندگی گزارنے والے افراد کو مالی لحاظ سے قومی دھارے میں لانے کی کوشش کی گئی ہے۔
جن دھن یوجنا ، سماجی تحفظاتی اسکیموں، مدرا اور اسٹینڈ اپ انڈیا کے ذریعے ہم نے لاکھوں افراد کی توقعات کو پرواز دی ہے۔
ناداروں اور حاشیے پر زندگی گزارنے والے افراد کی زندگیوں میں کوالٹی کے لحا ظ سے تبدیلی لانے کی ہماری کوششیں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ۔ ع ن۔
28-08-2017
U-4217
Today, Jan Dhan Yojana completes 3 years. I congratulate the crores of people, particularly the poor, who benefitted from this initiative. pic.twitter.com/rV3wpc7Zi4
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2017
#JanDhanRevolution is a historic movement to bring the poor, downtrodden & marginalised into the financial mainstream. pic.twitter.com/Np8jFpaTHB
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2017
Through Jan Dhan Yojana, social security schemes, MUDRA & stand up India, we have given wings to millions of aspirations. #JanDhanRevolution
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2017
Our efforts to bring a qualitative & transformative change in the lives of the poor & marginalised continue with immense vigour.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2017