Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھائی دوج کے موقعے پر وزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی۔21 اکتوبر 2017؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے بھائی دوج کے مبارک موقعے پر ملک کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔