Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاپنے جاپانی ہم منصب شنزو آبے کو الیکشن میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی


نئی دہلی۔23 اکتوبر؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، اپنے جاپانی ہم منصب شنزو آبے کو اتوار کو معینہ مدت سے قبل منعقدہوئے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ‘‘میرے عزیز دوست شنزو آبے کو ان کو انتخابات میں بڑی فتح کے لیے ،میں تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہم آپ کے ساتھ بھارت – جاپان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی توقع رکھتے ہیں۔

(م ن ۔ ۔ ن ر۔ )

U – 5285