پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 8 نومبر 2017، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چنئی شہر کو یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں شامل کئے جانے پر چنئی کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے ‘‘ چنئی کو اس کی موسیقی کی مالا مال روایات کے لئے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں شامل کئے جانے پر چنئی کے عوام کو مبارک باد ۔ ہماری مالا مال ثقافت کے لئے چنئی کا تعاون بیش بہا ہے۔ یہ بھارت کے لئے ایک فخر کا موقع ہے’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔و ۔ ج۔
U- 5592
Congratulations to the people of Chennai on the city’s inclusion in the @UNESCO Creative Cities Network for its rich musical tradition. Chennai’s contribution to our rich culture is precious. This is a proud moment for India: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) November 8, 2017