Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اتراکھنڈ فاؤنڈیشن کے یوم قیام پر، اتراکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی


نئیدہلی،09۔نومبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کو اتراکھنڈ فاؤنڈیشن کے یوم قیام پر مبارکباددی ہے ۔ اپنی مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا :’’ شاہراہ ترقی پرگامزن ریاست اتراکھنڈ کےعوام کو ریاست کے یوم قیام پر دلی نیک خواہشات!‘‘

م ن ۔س ش۔رم

U-5600