Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایران اور عراق میں آئے زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا


نئی دہلی،13۔نومبر ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران اور عراق میں آئے زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان پر شدید رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ’’ میری تمام تر ہمدردیاں ایران اور عراق کے کچھ حصوں میں آئے المناک زلزلے میں جان عزیز سے محروم ہونے والو ں کے ساتھ ہیں ۔ میں اس زلزلے میں زخمی ہونے والوں کے جلد شفایات ہونے کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

U-5668